حیدرآباد۔یکم مارچ(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ جے اے سی کی جانب سے مختلف
ملازمین تنظیموں کے ساتھ منعقدہ ایک اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ریاست کے
تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں ریاست میں صدر راج کے نفاد
کی
مدمت کی گئی۔اس موقع پر ٹی جے اے سی قائدین نے دونوں ریاستوں میں حکومت کو
قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسکے علاوہ تلگو دیشم اور وائی ایس آر کاگریس کی
بھی شدید مذمت کی گئی۔اور تلنگانہ کو خصوصی موقف کا بھی مطالبہ کیا گیا۔